وام کی خدمات

WAM Servicesوام کی خدمات

Serviceسروس

Provide subscribers with news and pictures

صارفین کو خبریں اور تصاویر فراہم کرنا

(تصویر اور وڈیو)

(still and video)

Introduction

تعارف

Supply to subscribers from public authorities and mass media news materials in Arabic and English, in addition to pictures and videos.

صارفین کو سرکاری حکام اور ذرائع ابلاغ سے موصول ہونے والی تصاویر اور وڈیوز کے علاوہ خبری مواد کو عربی اور انگریزی زبانوں میں فراہم کرنا 

Targeted segment

مخصوص طبقہ

Government and semi-government entities, public interest organizations, local and international media organizations

حکومتی اور نیم سرکاری ادارے، عوامی دلچسپی کے ادارے، مقامی اور بین الاقوامی صحافتی ادارے

How to apply

درخواست دینے کا طریقہ

Contact the office of the Executive Director of WAM

وام کے ایگزیٹو ڈائریکٹر کے دفتر میں رابطہ کریں

Required information and documentation

درکار معلومات اور دستاویزات

Official letter or email from service requester

Name of the representative of the entity (full name)

Designation

Official email id

Cell phone number

درخواست دینے والے کی سرکاری چھٹی یا ای میل

ادارے کے نمائندہ کا مکمل نام، عہدہ، سرکاری ای میل آئی ڈی، موبايل فون نمبر

Channels of service delivery

سروس کی فراہمی کے ذرائع

NMC Customer Satisfaction Centre

Offices of NMC in UAE

Via email: wamservices@wam.ae

 

نیشنل میڈیا کونسل کا صارفین کے اطمینان کا مرکز

نیشنل میڈیا کونسل کے متحدہ عرب امارات میں دفاتر

یا ای میل: wamservices@wam.ae

 

 

 

 

Service

سروس

Publication/transmission of news via WAM website and social networks

وام کی ویب سائٹ اور سوشل نیٹ ورک کے ذریعہ خبروں کی اشاعت / نشریات

Introduction

تعارف

Publication/transmission of news via WAM's website: www.wam.ae

وام کی ویب سائٹ کے ذریعہ اشاعت/ نشریات

plus the official digital media platforms:

اس کے علاوہ سرکاری ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم

Twitter (@wamnews)

Twitter (@wamnews_eng)

Twitter (@wamnews_urdu)

Facebook (wam.arabic)

Instagram (wamnews)

Youtube (Emirates News Agency)

Targeted segment

مخصوص طبقہ

General Public, individuals, institutions, public and private entities and all mass media

عوام، افراد، ادارے، سرکاری اور نجی کمپنیاں اور تمام ذرائع ابلاغ

How to apply

درخواست دینے کا طریقہ

Compliance with the terms and conditions pertaining to the website and digital media platforms

ویب سائٹ اور ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم سے متعلق شرائط و ضوابط سے مطابقت

Required information and documentation

 

درکار معلومات اور دستاویزات

None

کوئی نہیں

Channels of service delivery

سروس کی فراہمی کے ذرائع

Directly via: Official website www.wam.ae

سرکاری ویب سائٹ کے ذریعہ:  www.wam.ae

Via WAM's digital media platforms:

وام کے ڈیجیٹیل میڈیا کے پلیٹ فارمز

Twitter (@wamnews)ٹیوٹر@وام نیوز

Twitter (@wamnews_eng)ٹیوٹر@وام نیوز انگریزی

Twitter (@wamnews_urdu)ٹیوٹر @وام نیوز اردو

Facebook (wam.arabic)فیس بک وام عربی

 

Service

سروس

Subscription to WAM news services and bulletin

وام نیوز کی سروسیز اور بلیٹن حاصل کرنے کا طریقہ

Introduction

تعارف

Registration on WAM official website: www.wam.ae by clicking news bulletin service. The service includes delivery of regular news bulletins for subscribers as per their choice of subjects.

رجسٹریشن کے لئے

وام کی سرکاری ویب سائٹ پر جاکر نیوز بلیٹن سروس کے بٹن پر کلک کر یں

Targeted segment

منتخب طبقہ

General Public: individuals, organizations, public and private entities and all mass media

عوام، افراد، تنظیمیں ، سرکاری اور نجی ادارے، تمام ذرائع ابلاغ

How to apply

درخواست دینے کا طریقہ

Compliance with the terms and conditions specified on the website

ویب سائٹ پرموجود متعلقہ شرائط و ضوابط سے تعمیل

Required information and documentation

درکار معلومات اور دستاویزات

Name of the user

اِستعمال کُنِندہ کا نام

Password

پاس ورڈ

Email id

ای میل آئی ڈی

Channels of service deliveryسروس کی فراہمی کے ذرائع

Via WAM website: www.wam.ae (News Bulletin Service)وام کی ویب سائٹ پر جاکر نیوز بلیٹن کا انتخاب

 

Service

سروس

Delivery of news headlines via SMS

نیوز ہیڈلائز کی ایس ایم ایس کے ذریعہ فراہمی

Introduction

تعارف

Provide subscribers with the main news headlines from WAM and other internationally recognised news agencies.

صارفین کو وام اور دیگرتسلیم شدہ بین الاقوامی نیوز ایجنسیوں کی شہہ سرخیوں کی فراہمی

Targeted segment

منتخب طبقہ

General Public

عوام

How to apply

درخواست دینے کا طریقہ

Contact the WAM Services Office

وام سروسز آفس سے رابطہ کریں

Required information and documentation

درکار معلومات اور دستاویزات

Official letter or email

سرکاری خط یا ای میل

Full name of the user

استعمال کنندہ کا پورا نام

Workplace

کام کی جگہ

Official e-mail ID

سرکاری ای میل کی آئی ڈی

Cellphone number

موبايل فون نمبر

Channels of service delivery

سروس کی فراہمی کے ذرائع

The Customer Satisfaction Centre of National Media Council

National Media Council offices in UAE

Via e-mail: wamservices@wam.ae

 

نیشنل میڈیا کونسل کا صارفین کے اطمینان کا مرکز

نیشنل میڈیا کونسل کے متحدہ عرب امارات میں دفاتر

یا ای میل: wamservices@wam.ae

 

Service

سروس

Pictures and videos

تصاویر اور وڈیوز

Introduction

تعارف

The sale of pictures and videos in the possession of WAM as per the price list

وام کے پاس موجود تصاویر اور وڈیوز کی قیمتوں کی فہرست کے مطابق فروخت

Targeted segment

منتخب طبقہ

Government and semi-government entities, public interest organizations, local and international media organizations and private organizations.

حکومتی اور نیم سرکاری ادارے، عوامی دلچسپی کی تنظیمیں ، مقامی اور بین الاقوامی صحافتی تنظیمیں اور نجی ادارے

How to apply

درخواست دینے کا طریقہ کار

No prior conditions

کوئی پیشگی  شرائط درکار نہیں

Required information and documentation

درکار معلومات اور دستاویزات

Name of the user

استعمال کنندہ کا نام

Password

پاس ورڈ

Email id

ای میل کی آئی ڈی

Cell phone number

موبايل فون نمبر

Pricing

قیمتوں کا تعین

Please refer to the price list for purchasing media materials:

 براہ مہربانی ذرائع ابلاغ مواد خریدنے کے لئے قیمت کی فہرست سے رجوع کریں

WAM website: www.wam.ae

وام کی ویب سائٹ

Booklet on NMC service fees

نیشنل میڈیا کونسل کی سروس فیس کا کتابچہ

Channels of service delivery

سروس کی فراہمی کے ذرائع

Via www.wam.ae 

وام کی ای میل کے ذریعہ

(Request for purchase and printing of pictures and videos)

(تصاویر اور ویڈیوز کی خریداری اور پرنٹنگ کے لئے درخواست)

The NMC Customer Satisfaction Centre

نیشنل میڈیا کونسل کا صارفین کے بارے میں اطمینان مرکز

National Media Council offices in UAE

نیشنل میڈیا کونسل کے متحدہ عرب امارات میں دفاتر

Via email: wamservices@wam.ae

ای میل کے ذریعہ

 

Service

سروس

Delivery of archived news materials

آرکائیو نیوز مواد کی ترسیل

Introduction

تعارف

Provision of archived news materials from WAM

وام سے

آرکائیو نیوز مواد کی فراہمی

Targeted segment

مخصوص طبقہ

Government and semi-government entities, public interest organizations, local and international media organizations

سرکاری اور نیم سرکاری ادارے، عوامی دلچسپی کی تنظیمین، مقامی اور بین الاقوامی میڈیا تنظیمیں

How to apply

درخواست دینے کا طریقہ کار

Contact WAM services office

وام کے سروسز دفتر سے رابطہ

Required information and documentation

 

درکار معلومات اور دستاویزات

Official letter or email

سرکاری لیٹر یا ای میل

Full name of the representative

نمائندہ کا مکمل نام

Designation

عہدہ

Official email id

سرکاری ای میل کی آئی ڈی

Cell phone number

موبایل نمبر

Channels of service delivery

سروس کی فراہمی کے ذرائع

National Media Council Customer Satisfaction Centre

نیشنل میڈیا کونسل کا صارفین کے بارے میں اطمینان مرکز

NMC offices in UAE

متحدہ عرب امارات میں نیشنل میڈیا کونسل کے دفاتر

Via email: wamservice@wam.ae

ای میل کے ذریعہ