Mon 02-10-2017 12:13 PM

صدر، نائب صد ر اور محمد بن زاید کی چینی صدر کو قومی دن کے موقع پر مبارکباد

ابوظہبی، یکم اکتوبر،  2017 (وام) --  صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان  نے  عوامی جمہوریہ  چین کے صدر  شی جن پنگ کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد آل مکتوم، اور ابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کےڈپٹی  سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے بھی چینی صدر کو تہنیتی  پیغامات بھیجے  ہیں۔ 

 

لنک