Wed 23-08-2017 10:30 AM

امارات کرکٹ بورڈ نےستمبر میں نمیبیا کے خلاف آئی سی سی بین البراعظمی کپ اور آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا

بوظہبی، 23 اگست، 2017 (وام) - امارات کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا اعلان کیا ہے جو آئندہ آئی سی سی بین البراعظمی کپ، آئیکپ اور آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ، ڈبلیو سی ایل، کھیلوں میں نمیبیا کے خلاف  متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرے گی ۔

 

آئی سی سی کا 4 روزہ آئیک اپ (فرسٹ کلاس) 6 ستمبر کو شروع ہو کر 19 ستمبر کو ختم ہورہا ہے۔

 

جبکہ ڈبلیو سی ایل کا  پہلے 50 اوور کا (بین الاقوامی) میچ 21 ستمبر کو کھیلا جائے گی اور دوسرا مقابلہ 23 ستمبر کو ہوگا

 

تمام میچز نمیبیا میں ونڈہوک  کے ونڈررز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔

 

 

 

http://wam.ae/en/details/1395302628877