دنیا
2017 Oct 16 Mon, 08:03:28 pm

بھارتی تارکین وطن کارکنوں کے مسائل کے حل کے لئے متحدہ عرب امارات کے ساتھ ملکرکررہے ہیں، بھارتی سفیر

ابوظہبی ،16 اکتوبر ،2017 (وام) - متحدہ عرب امارات میں بھارت کے سفیر نودیپ سنگھ سوری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں انتہائی معمولی تعداد میں بھارتی رہائشیوں کو مشکلات، ہراساں کئے جانے یا بدعنوانی کا سامنا ہے.   بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارتی سفیر نے کہا  'متحدہ عرب امارات ایسا ملک نہیں ہے جو عادتا لوگوں کا استحصال کرتا ہے'.   انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ اپنے تارکین وطن ورکروں کو درپیش مسائل کے حل کے لئے...