کھیل
2017 Oct 13 Fri, 12:46:14 pm

زاید چیرٹی میراتھن 2018 سے مصر میں کینسر ہسپتال کے لئے امداد اکھٹی کی جائے گی

قاہرہ ، 11 اکتوبر، 2017 (وام ) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے بانی شیخ زاید بن سلطان آل نھیان کی یاد میں 'زاید چیرٹی میراتھن ' 6 جنوری 2018 کو مصر کے شہرالأقصر میں ہوگی۔  اس بات کا اعلان متحدہ عرب امارات کے مصر میں سفیرجمعة مبارك الجنيبي نے قاہرہ میں ایک پریس کانفرنس میں کیا ۔ اس میراتھن کا انتظام مسلح افواج کے آفیسرز کلب  نے قاہرہ میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے تعاون سے کیا ہے۔  اور اس کا مقصد ملک...