خوشی سے متعلق خبریں
2017 Sep 24 Sun, 05:54:30 pm

اسمارٹ دبئی کا آرلینڈو میں ڈزنی انسٹی ٹیوٹ میں سروس کوالٹی کی تربیت کے لئے "خوشی چیمپیئنز" کے سفر کا اہتمام

دبئی، 17 اگست، 2017 (وام) - اسمارٹ دبئی میں مختلف سرکاری اداروں سے "خوشی کی چیمپیئنز" کے لئے ایک سفر کا اہتمام کررہا ہے۔  ان افراد کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر آرلینڈو کے ڈزنی انسٹی ٹیوٹ میں سروس کوالٹی کی تربیتدی جائے گی۔   یہ سمارٹ دبئی کی خوشی کے ایجنڈا کے اہداف کو حاصل کرنے اور تربیت اور تعلیم کو مزید فروغ دینے کے ساتھ ساتھ اماراتی انسانی وسائل کے ماہرین کی مہارت کو تقویت دینے کی کوششوں کا حصہ ہے۔   یہ...