خلیج تعاون کونسل
2017 Oct 13 Fri, 08:45:01 pm

متحدہ عرب امارات میں مزید سعودی سرمایہ کاری جاری رہنے کی توقع ہے، زونزکارپ

ابوظہبی، 13 اکتوبر، 2017 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے کاروباری فورم کے دوران ابوظہبی امارات کی جانب سے مراعات دیئے جانے کی وجہ سے آنے والے دنوں میں متحدہ عرب امارات میں مزید سعودی سرمایہ کاری آنے کی توقع ہے۔   ذونزکارپ کے ڈائکٹر جنرل سعيد عيسى الخييلي کے مطابق ابوظہبی میں سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول پہلے عالمی سرمایہ کاروں کو اپنی جانب راغب کررہا ہے، ابوظہبی کی حکومت کی جانب سے سعودی سرمایہ کاروں کے لئے حالیہ ٹیکس...