2017 Oct 11 Wed, 07:17:38 pm

دبئی دوسرے عالمی اقتصادی فورم کی 'عالمی مستقبل کونسلوں' کے اجلاس کی میزبانی کرے گا

دوبئی، 11 اکتوبر، 2017 (وام) - چھ سو سے زائد عالمی معروف ماہرین  اس سال نومبرمیں دبئی میں عالمی مستقبل کی کونسلوں کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔   یہ اجلاس دنیا کے ممالک ، کاروباری اداروں اور عوام کو چوتھے صنعتی انقلاب سے پیدا ہونے والے تکنیکی خلل سے نمٹنے کے لئے تیار کرے گا۔   اس سال کا اجلاس کونسلوں کی دو سالہ مدت کا دوسرا اجلاس ہے. یہ ارکان کو چوتھے صنعتی انقلاب سے متعلق انتہائی اہم ٹیکنالوجیز کے ذریعہ صحت،...