امارات
2017 Oct 18 Wed, 02:26:11 pm

متحدہ عرب امارات اورآئرلینڈ کی پارلیمانی دوستی کمیٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان

  ڈبلن، 18 اکتوبر، 2017 (وام) - متحدہ عرب امارات اورآئرلینڈ نے پارلیمانی دوستی کمیٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان آج ڈبلن میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران کیا گیا تھا۔تقریب میں آئر لینڈ کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے اسپیکر شون او فرغيل اور آئرلینڈ میں متحدہ عرب امارات کے سفیرڈاکٹر سعيد محمد علي الشامسي ،  دیگرسفارتی  حکام اور ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات کو بڑھانے کے لئے...