2017 Oct 19 Thu, 09:04:53 pm

8.6 ملین مسافروں، 21 ہزار طیاروں نے اس سال کے نو ماہ کے دوران شارجہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا استعمال کیا

شارجہ،14 اکتوبر،2017 (وام) - شارجہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں امسال کی تیسری سہ ماہی تک مسافروں کی آمدورفت کی شرح میں 3.29 فیصد کا اضافہ ہوا۔ 2017 کے پہلے نو ماہ کے دوران1 8.6 ملین مسافروں نے شارجہ کے ہوائی اڈہ کے ذریعہ سفر کیا جبکہ پچھلے سال کی اسی مدت کے دروا ن یہ تعداد 8.33 ملین تھی۔ اس سال کی تیسری سہ ماہی میں ائیر پورٹ کو استعمال کرنے والے مسافروں کی تعداد 3.11 ملین تھی ، جبکہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران...