معیشت
2017 Oct 19 Thu, 11:53:31 am

ایکسپو 2020 دبئی سے منسلک منصوبے کی مالیت 33 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی

ایکسپو 2020 دبئی سے منسلک منصوبے کی مالیت 33 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی دبئی، 19 اکتوبر، 2017 (وام) - ایکسپو 2020  دبئی سے متعلقہ ترقیاتی منصوبوں کی مشترکہ قدر 33 ارب امریکی ڈالرز(121 ارب درہم) تک پہنچ گئی ہے۔ چھ ماہ کی طویل مدت تک جاری رہنے والی یہ نمائش 20 اکتوبر 2020 ءکو شروع ہوگی۔ بی این سی نیٹ ورک ، جو مشرق وسطی اور شمالی افریقہ  کے خطے میں سب سے بڑا اور سب سے زیادہ جامع منصوبے کی تحقیق اور انٹیلی...