2017 Sep 22 Fri, 12:44:00 pm
صدر،نائب صدر اور محمد بن زاید کی سعودی بادشاہ کو قومی دن پر مبارکباد
2017 Sep 21 Thu, 04:53:08 pm
محمد بن راشد کی زیر صدارت 'عام الخیر 'کی اعلی کمیٹی کا اجلاس ، نئے اقدامات، پانچ پائیدار پالیسیوں کے آغاز کا اعلان
2017 Sep 20 Wed, 07:07:44 pm
محمد بن زاید نے ربدان اکیڈمی ہیڈکوارٹر کا افتتاح کردیا
2017 Sep 21 Thu, 05:15:18 pm
متحدہ عرب امارات کا سمندری طوفان ارما کے بعد فلوریڈا میں بحالی کی کوششوں میں مدد کے لئے 10 ملین امریکی ڈالر کا عطیہ
2017 Sep 20 Wed, 01:19:05 pm
صدر، نائب صدر اور محمد بن زاید کی مسلم ممالک کے راہ نماوں کو نئے ہجری سال کی مبارکباد
2017 Sep 17 Sun, 08:45:29 pm
محمد بن زاید کی 'رول بیک ملیریا شراکت داری' کے لئے 5 ملین امریکی ڈالر کی نئی امداد
2017 Sep 22 Fri, 12:57:12 pm
عبد اللہ بن زاید کی اسلامی کانفرنس تنظیم کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
2017 Sep 17 Sun, 02:34:14 pm
انڈین اوشن ہمپ بیک ڈولفنز کی دنیا میں سب سے زیادہ آبادی ابوظہبی میں پائی جاتی ہے، سروے
2017 Sep 17 Sun, 04:55:40 pm
ابوظہبی کے ترقیاتی فنڈ کے وفد کی تاجکستان میں کولياب - كاليخومب روڈ کے افتتاح میں شرکت
2017 Sep 15 Fri, 01:09:25 pm
متحدہ عرب امارات کی شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربہ کی مذمت

امارات نیوز

"چین ٹریڈ ویک یواے ای" کے نام سے چینی مصنوعات کی نمائش ابوظہبی میں شروع

ابوظہبی، 25 ستمبر، 2017 (وام) - چین کی مصنوعات کے بارے میں "چین ٹریڈ ویک یواے ای" کے نام سے نمائش آج ابوظہبی   کے قومی نمائش مرکز میں شروع ہوئی ۔ اس نمائش کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اہم تعلقات کو فروغ دینا ہے۔   اس سالانہ نمائش کے پانچویں ایڈیشن کا باضابطہ افتتاح وزارت معیشت میں غیر ملکی تجارتی معاملات کے معاون انڈر سیکرٹری جمعة محمد الكيت نے متحدہ عرب امارات میں چین کے سفارتخانے کے قائم مقام ناظم الامور عبورلين يادو...

الجليلةچلڈرن ہاسپٹل نے "أبطال الجليلة"نامی رضاکارانہ پروگرام کا آغاز کردیا

دبئی، 19 اگست، 2017 (وام) - الجليلةچلڈرن ہاسپٹل نے "أبطال الجليلة" (الجليلة کے ہیروز ) نامی اپنے رضاکارانہ پروگرام کا آغاز کیا ہے، اور   خوشی  کی وزیر مملکت اور عهود بنت خلفان الرومي نے اس پروگرام  میں پہلے رضاکار کی حیثیت  سے خود کو پیش کیا ہے۔   الجليلة کے ہیروز کے نام سے شروع کیا جانے والا یہ پروگرام " عام الخیر" ( عطاء کا سال) کا حصہ ہے اور اس کا مقصد  بچوں کی صحت اور خوشی  میں معاشرہ کے ایک بڑے طبقہ...

جنرل ویمن یونین اور اقوام متحدہ کے خواتین کو بااختیار بنانے کے ادارہ کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر د ستخط

نیو یارک، 24 ستمبر، 2017 (وام) - متحدہ عرب امارات کی جنرل ویمن یونین اور نیویارک میں یواین ویمن گلف رابطہ آفس نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں، جس کا مقصد فریقین کے درمیان تعاون کو مستحکم بنانا اور تکنیکی مدد فراہم کرنا ہے۔      سمجھوتہ پر دستخط اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے نیو یارک میں جاری 72 ویں اجلاس کے موقع پر کئے گے۔   دستخطوں کی تقریب میں جنرل ویمن یونین کی ڈائریکٹر نورة خليفة السويدي نے جنرل خواتین...

تازہ ترین

عالمی خبریں

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات غیر معمولی اورمستحکم ہیں، سعودی سفیر

ابوظہبی ، 23 ستمبر، 2017 (وام)-- متحدہ عرب امارات میں سعودی عرب کے سفیرڈاکٹر محمد بن عبد الرحمن البشر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے سعودی عرب کے 87 ویں قومی دن کو شاندار طریقہ سے منانا دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط تعلقات کی اہمیت بیان کرتا ہے، یہ دونوں برادر ملکوں کے درمیان اتحاد کے اصولوں کو نمایاں کرتا ہے اور دنیا بھر میں امن اور عطاء کا پیغام دیتا ہے۔ امارات نیوز ایجنسی کے ساتھ ایک انٹرویو میں، ڈاکٹر...

متحدہ عرب امارات کا سمندری طوفان ارما کے بعد فلوریڈا میں بحالی کی کوششوں میں مدد کے لئے 10 ملین امریکی ڈالر کا عطیہ

واشنگٹن ، 21 ستمبر، 2017 (وام) –سمندری طوفان اراما کی  فلوریڈا  ریاست میں وسیع پیمانے پر تباہ کاریوں   کے بعد واشنگٹن میں امارات کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے بحالی کی کوششوں میں مدد کے لئے  10 ملین ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔   ریاستہائے متحدہ امریکہ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر يوسف العتيبة  نے عطیہ کے بارے میں فلوریڈا کے گورنرریک سکاٹ کے ساتھ بات کی، جس سے ریاست کے سب سے زیادہ...

متحدہ عرب امارات کی ویانا، آسٹریا میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سالانہ اجلاس میں شرکت

ویانا، 20 ستمبر، 2017 (وام) – متحدہ عرب امارات  بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی  (آئی اےای اے ) کی جنرل کانفرس میں شرکت  کر رہا ہے، یہ سالانہ  اجلاس جو ایجنسی کے ویانا میں موجود صدر دفتر میں  ہورہا ہے ،ایک ہفتہ تک جاری رہے گا۔   متحدہ عرب امارات کا وفد جس کی قیادت آئی اےای اے کے لئے امارات کے مستقل نمائندہ اور آسٹریلیا کے لئے سفیرحمد الكعبي کر رہے ہیں، میں ایٹمی صنعت کے مختلف قومی مراکز جیسے جوہری قواعد و ضوابط...

محمد بن راشد اور محمد بن زاید کا 'لوور ابوظہبی' کا دورہ ، سرکاری افتتاحی سے پہلے آرٹ تنصیبات کا معائنہ کیا

ابوظہبی، 11 ستمبر، 2017 (وام) – نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب محمد بن راشد آل مکتوم اور ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر محمد بن زاید آل  نھیان نے پیر کو سعدیات جزیرہ میں' لوور ابوظہبی 'کا دورہ کیا،  جہاں انہوں نے 11 نومبر 2017 کو سرکاری افتتاحی کے لئے تیاری میں میوزیم کی آرٹ تنصیبات کو دیکھا۔ یہ میوزیم مشرق وسطی کے علاقے میں اپنی نوعیت کا پہلا میوزیم ہوگا، جس...

کھیلوں کی خبریں

سیف بن زاید کی دوسرے ورلڈ پولیس گیمز کی مشعل روشن کرنے کی تقریب میں شرکت

ابوظہبی، 17 ستمبر، 2017 (وام) - ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر داخلہ ،عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زاید آل نھیان نے آج وزارت داخلہ میں دوسری عالمی پولیس گیمز کی مشعل روشن  کرنے کی تقریب میں شرکت کی ۔    یہ تقریب وزارت داخلہ میں منعقد کی گئی، یہ مقابلے 3 سے 10 نومبر 2017 کے درمیان ہونگے اور ان کی میزبانی متحدہ عرب امارات کر رہا ہے۔   انہوں نے بین الاقوامی پولیس فیڈریشن کے صدر، أحمد نواف الأحمد الصباح کے ساتھ ملکرمشعل...

متحدہ عرب امارات کی فٹسال کی قومی ٹیم ترکمنستان کے دارالحکومت اشک آباد پہنچ گئی

ابوظہبی، 13 ستمبر، 2017 (وام) - متحدہ عرب امارات کی فٹسال کی قومی ٹیم ترکمنستان کے دارالحکومت اشک آباد پہنچ گئی ہے، جہاں وہ 17 سے 27  ستمبر تک ہونے والے پانچویں ایشین انڈور اور مارشل آرٹس کے مقابلوں میں شرکت کرے گی ۔  ان کھیلوں میں 63 ممالک سے 5000 کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ عرب امارات سے 86 کھلاڑی جیوجٹسو، ایتھلیٹکس، سائیکلنگ، شطرنج، بولنگ، بلئرڈ اور سنوکر کے سات مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ نیشنل اولمپک کمیٹی کے چیئرمین شیخ...

تجار دبئی پروگرام میں شریک کمپنیوں نے مجموعی طور پر 28 تجارتی منصوبے شروع کئے

دبئی، 20 اگست، 2017 (وام) – دبئی ایوان صنعت وتجارت کے پروگرام، تجار دبئی، میں شریک کمپنیوں نے آج تک مجموعی طور پر 28 تجارتی منصوبے شروع کئے ، ان کمپنیوں میں اکثریت اماراتی کمپنیوں کی ہے جنہوں نےملکی سمارٹ سروسیز، رئٹیل،  لوجسٹکس اور خوراک اور مشروبات کے شعبوں میں کاروبار کیا ۔    2013 میں اپنے قیام کے بعد سے تجار دبئی، جو کہ کاروبار کی ترقی کا پروگرام ہے، نے شریک کمپنیوں میں مجموعی طور پر 15.4 ملین درھم کا سرمایہ لگایا ہے۔ یہ سرمایہ تجار دبئی...